ایک دین وہ ھے جو آسمان سے تخلیق ھو کر آیا جس کو دین اسلام کہا جاتا ھے.اسی کے ساتھ وابسطتگی میں نجات اور انسانیت کا اصل ھے

ایک دین وہ ھے جو آسمان سے تخلیق ھو کر آیا جس کو دین اسلام کہا جاتا ھے.اسی کے ساتھ وابستگی میں نجات اور انسانیت کا اصل ھے.اس سے انحراف اور انکار باعث شرمندگی اور ذلت و عذاب ھے ھر دو جہانوں میں.اللہ کو قبول و منظور اور پسند اب صرف اور صرف دین اسلام ھے.
اور ایک دین وہ ھے آپ کی خواھش نے آپ کے حاکم نے طاغوت نے پیر نے کسی بڑے نے اور شریروں نے مل کر بنایا ھو یہودیت رافضیت عیسائیت سیکولرازم جمہوریت درباریت غالی صوفیت قومیت وطنیت وغیرہ وغیرہ.پس دین اسلام کے سوا ان دینوں پر عمل کرنا اور دوسروں کو مجبور و پاپند کرنا یا ان باطل ادیان کی طرف دعوت دینا اور ان کے بارے نرم گوشا رکھنا دو جہانوں کی ھمیشہ کی ناکامی و ذلت کا باعث ھو گا.پس صرف اور صرف دین اسلام کے ساتھ پورے کے پورے جڑ جائیں اس کی نعمتوں اور وسعتوں سے استفادہ کریں اس کے احکام کی پاپندی کریں اور اس کے تشہیر و اشاعت میں اس کے دفاع و حفاظت میں ذھن و جسم کی تمام توانائیوں کو صرف کریں.اللہ مجھ سے آپ سے ھم سب سے راضی ھو جائے اور ھمیں اسلام کا فوجی اور سپائی بنائے ذلیل و رسوا ھوں باطل ادیان اور اس کے پیروکار.شکست ان کا مقدر ھو اور فتح ھمارا مقدر.آمین