ہاں میں ملحد ہوں یہی حقیقت ہے جسے میں اب تک چاہ کر بھی چھپا نا سکا جانتے ہو کیوں؟؟؟؟
ہاں میں ملحد ہوں یہی حقیقت ہے جسے میں اب تک چاہ کر بھی چھپا نا سکا جانتے ہو کیوں؟؟؟؟سادہ سی بات ہے کہ میرے پاس عقل ہے اور مجھے صرف سائنسی دلیل سے ہی اطمینان اور قناعت مل سکتی ہے یہ ادیان مجھے اطمینان اور قناعت نہیں دیتے یہ سب تو خرافات اور لغویات و توہمات کا نتیجہ ہیں؟؟؟
اے احمق کیا تو اب بھی جنات و ملائکہ پر ایمان رکھتا ہے کیا تو آج بھی ان خارج ازعقل معجزات کا قائل ہے جو تمھارے دجال علماء نے لکھ کر تمھیں دی ہیں !!
میری سمجھ نہیں آتی کہ اے دین دار تو کیوں خود کو ایسے رسم و رواج و تقالید میں گرفتار کرکے برباد کر رہا ہے جن کا کوئی فائدہ نہیں تو پتھر کا چکر لگاتا ہے خود کو بھوکا مارکرروزہ رکھتا ہےاپنا ہاتھ مٹی میں ڈال کر تیمم کرتا ہے یہ کتنی ذلت والی بات ہے؟خود کو آزاد کرلو ان خرافات سے آزادی کی لگامیں کھول دواس دنیا کے مزے کرو جو لذتوں سے بھری پڑی ہے----
اے دین دار !!!کیا تو میری یہ نصیحت سن سکتا ہے کہ تو صرف سائنس اور علم پر بھروسہ کر وہی اکیلا تمھیں معجزات کو سچ کر دکھانے پر قادر ہے
ایک دن آئے گا سال اور قافلہ عمر کتنا بھی لمبا ہوجائے جب ہم ہر چیز کو جان جائیں گےاور ان سارے بھونڈے اعتراضات کا جواب دینے کے قابل ہوجائیًں گے جو یہ دین دار اکثر اٹھاتے ہیں جن کا فی الوقت سائنس کے پاس کوئی جواب نہیں
(مثلا :- ہم یہاں کیوں آئے ہیں؟؟؟کس طرح آئے ہیں کائنات کس طرح پیدا ہوئی اس میں کس قوت کا عمل دخل ہے )
تب ہم زندگی کے راز کو جان جائیں گے اور موت کے راز کو بھی اور موت کا ہمیشہ کے لئے نام و نشان مٹادیں گے ہم ہی خدا ہوں گے الہ ہوں گے رب ہوں گے ہم اپنے جنات اور فرشتے خود بنائیں گے
یہ تھی وہ سوچیں جو قبول اسلام سے پہلے دور الحاد میں میرے ذہن میں ہر لمحہ گردش کیا کرتی تھیں اور ذہنی اذیت کی کتنی سخت راتیں اسی کربلاء میں گزریں ہیں وہ صرف میں ہی جان سکتا ہوں-
ایک سنجیدہ اللہ کے بندے سے ملنے پر تنہائی میں یہ سوالات رکھے اس نے جب مجھے جوابات دئے تو میرے ہوش آرگئے اور اتنا اطمینان ملا کہ بیان سے باہر ہے اس بندے کا جواب تھا سب سے پہلی بات یہ ہے کہ-------------------آگے کا جواب پوسٹ کو زوم کرکے پڑھیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں