حجر اسود
حجر اسود "آدم (علیہ السلام) جنت سے اُترے تو "حجرِ اسود" کو اپنے ساتھ بغل میں دبائے ہوئے تھے، وہ جنت کے یاقوت میں سے ایک یاقوت ہے۔ اگراللہ تعالیٰ نے اس کی چمک کو مٹا نہ دیا ہوتا تو کوئی اس کی طرف دیکھنے کی تآب نہ رکھتا۔الحدیث۔" حسان الہند حضرت سید غلام علی آزاد بلگرامی رحمۃاللہ علیہ (شمامۃالعنبرفی ماورد فی الہند من سیدالبشرﷺ، طبع دارالعلوم جائس ،ترجمہ ڈاکٹر سید علیم اشرف جائسی،ص۵۸، بحوالہ الدرالمنثور،ا:۵۸)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں