یہ لیجیے اہل حق کی ایک اور کمیابی۔

ملعون طارق فتح  گستاخ رسول بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا ۔
ہم نے طارق ملعون کا گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر ناطقہ بند کر رکھا تھا۔ طارق اس سے اتنا گھبرایا کہ دہلی پولیس میں شکایت درج کرادی ہے۔ اس نے لکھا ہے کہ "میں نے پولیس میں ان ملاؤں کے خلاف شکایت کی ہے جو اپنے فالورز کو میرا کام تمام کرنے پر ابھار رہے ہیں"۔ یہ ابھی معلوم نہیں  ہوسکا کہ کن لوگوں کے نام دیے ہیں مگر اس سے یہ اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ یہ گستاخ رسول اب بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا ہے۔ اگر یہ ملعون اپنے افکار پر ہی ایمان رکھتا تو بجائے پولیس کے ہم سے مباحثہ کرتا۔ مگر جس کے رگ وپے میں نفاق سرایت کرچکا ہو وہ ایسی ہی حرکتیں کرتا ہے۔ مجھے آج خوشی ہے کہ ہماری اس گستاخ رسول اور دشمن خدا کے خلاف مہم اپنا اثر دکھا رہی ہے۔
مجھے یقین ہے کہ جو لوگ ابھی تک مصلحتا خاموش ہیں وہ عصمت رسول کے دفاع کے لیے اس جمہوری وقانونی جنگ میں ہمارے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے بلکہ ہماری رہنمائی کریں گے۔
آج کے دن کی یہ پہلی خوش خبری ہے۔ جلد ہی ان شاءاللہ آپ مزید خوش خبریاں سنیں گے۔ یاد رکھیے آج کا دن بہت اہم ہے۔
یاسر ندیم الواجدی